فرنس آئل کی عدم فراہمی، لوڈ شیڈنگ میں اضافے کا خدشہ
جمعہ 23 جنوری 2015 11:05
مظفر گڑھ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جنوری 2015ء) ملک بھر میں پٹرول بحران کے بعد فرنس آئل کا بحرانپیداہو گیا ہے۔ ستاک کی عدم فراہمی کے باعث پی ایس او نے تھرمل پاور سٹیشن کو فرنس آئل کی فراہمی بند کر دی ہے۔ جس کی وجہ سے نیشنل گریڈ کو ایک ہزار میگا واٹ کی بجلی ملنا بند ہو گئی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پی ایس او روزانہ پانچ ہزار ٹن فرنس آئل سپلائی کرتا ہے لیکن فرنس آئل کی عدم فراہمی کے باعث تھرمل پاور کے چار یونٹ بند ہو گئے ہیں۔
جس کے باعث نیشنل گریڈ کو ایک ہزار میگا واٹ کی بجلی کی فراہمی تعطل کا شکار ہو گئی ہے۔ جس کی وجہ سے لوڈ شیڈنگ میں اضافے کا اندیشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ پی ایس او کے پاس اس وقت ڈیڈ سٹاک موجود ہے جس میں کچرہ شامل ہوتا ہے اور اگر اس کا استعمال کیا جائے تو مشینری خراب ہونے کا خطرہ وتا ہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.