پی سی بی نے مصباح الحق اور جنید خان کی فٹنس کے حوالے سے خبروں کو جھوٹ قرار دیدیا
جمعہ 23 جنوری 2015 11:45
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جنوری 2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق اور فاسٹ باوٴلر جنید خان کی فٹنس کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کو جھوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں کھلاڑی فٹ ہیں اور ورلڈکپ میں اہم کردار ادا کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہمسٹرنگ انجری کا شکار مصباح اور جنید ورلڈکپ کیلئے لگائے گئے ٹریننگ کیمپ کا بھی حصہ تھے۔
پی سی بی کے سینئر میڈیا منیجر ریاض کے مطابق جنید کو صحت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دیا ‘مصباح نے قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کے تمام سیشنز میں حصہ لیا۔انہوں نے بتایا کہ جنید کے ورلڈکپ سے باہر ہونے جانے کے حوالے گردش کرنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ جلدی سے صحتیاب ہو رہے ہیں اور جیسے ڈاکٹرز انہیں اجازت دیں گے تو وہ بھی آسٹریلیا کیلئے روانہ ہو جائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.