پاکستان، کویت کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی میں شرکت کریگا
جمعہ 23 جنوری 2015 11:56
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جنوری 2015ء) پاکستان، کویت کے خلاف ڈیوس کپ ٹائی میں شرکت کرے گا اور ڈیوس کپ ٹائی 4 سے 6 مارچ سے سری لنکا کے شہر کولمبو میں کلے کورٹ پر کھیلی جائے گی۔
(جاری ہے)
پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری خالد رحمانی نے بتایا کہ قومی ٹیم کے چناؤ کے سلسلہ میں کھلاڑیوں کے ٹرائلز پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہیں جس میں یاسر خان، احمد چوہدری، عابد مشتاق، عابد علی اکبر، عثمان رفیق اور حرا عاشق شامل ہیں۔ ان کھلاڑیوں میں سے ایک کھلاڑی کا انتخاب کیا جائے گا جبکہ اعصام الحق، عقیل خان اور سمیر افتخار کا انتخاب پہلے سے ہو چکا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.