ہالی ووڈ کی سنسنی خیز فلم ”بلیک سی “ سینما گھروں کی زینت بن گئی

جمعہ 23 جنوری 2015 12:04

ہالی ووڈ کی سنسنی خیز فلم ”بلیک سی “ سینما گھروں کی زینت بن گئی

نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جنوری 2015ء) ہالی ووڈ کی سنسنی خیز فلم ”بلیک سی “ سینما گھروں کی زینت بن گئی- نیویارک میں ہالی ووڈ کی سنسنی خیز مووی ”بلیک سی “ کا پریمئیر ہوا جس میں اداکار جیوڈ لا سمیت پوری کاسٹ نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

پریمیئر کے موقع پر اداکار جیوڈ لا اورہدایتکار کیون میکڈونلڈ فلم کی کامیابی کے لیے پرامید نظر آئے۔ فلم کی کہانی آبدوز سوار مسافروں کی ہے جو سمندر میں صدیوں سے گڑے قیمتی خزانے کی تلاش میں ہیں اور خزانہ ملنے پر یہ ایک دوسرے کے دشمن بن جاتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :