مس یونیورس کا مقابلہ پرسوں ہوگا
جمعہ 23 جنوری 2015 12:34
فلوریڈا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جنوری 2015ء)مس یونیورس کیانتخاب کیلئے مقابلہ پرسوں 25 جنوری کوہوگا۔ حسیناوٴں کافلوریڈا پہنچنے پر شاندار استقبال کیاگیا۔
(جاری ہے)
فلوریڈا کے شہر ڈورل کا ہے یہ نظاراجہاں کیا گیا رنگوں سے بھرے ایونٹ کا اہتمام ، دنیا بھر سے آئی ان پری وش ماڈلز کی جھلک عوام کو دکھائی گئی، جو تھیں سوار اسٹیج بنی گاڑی پر،ہاتھ ہلا ہلا کر خوشی کا اظہار کررہی تھیں۔
پریڈ دیکھنے کیلئے بڑے ہی کیا ننھے منے چھٹکے بھی خوب پہنچے ہوئے تھے جو خوب چہکتے بھی رہے اور پھر شام ڈھلی تو ان دلکش ماڈلز کی ڈورل آمد کے اعزاز میں ڈنر دیا گیا۔سب نے زیب تن کررکھے تھے ایک سے بڑھ کر ایک ملبوسات۔۔ سب کی تھیں ادائیں دلوں کو گھائل کرتی ، جبکہ پچیس جنوری کو پتہ لگے گا کہ کس خوش نصیب دوشیزہ کے سر پر مس یونیورس کا جگمگاتا تاج سجے گا-مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.