کرکٹ کے میدان میں معجزہ ہو گیا۔۔۔!!!

جمعہ 23 جنوری 2015 13:02

کرکٹ کے میدان میں معجزہ ہو گیا۔۔۔!!!

میلبورن: کرکٹ کے کھیل میں گیند لگنے سے کھلاڑی کے زخمی اور موت کے منہ میں جانے کے واقعات تو رونما ہوئے ہیں لیکن کرکٹ کے میدانوں میں اڑنے والا ایک پرندہ بھی گیند کے وار سے نہ بچ سکا۔

(جاری ہے)

گزشتہ سال آسٹریلیا کے ہی میدان میں فلپ ہیوز گیند لگنے سے زندگی کی بازی ہار گئے لیکن اس بار آسٹریلوی زمین پر قدرت نے معجزہ کر دکھایا اور زور دار گیند بھی پرندے کا کچھ نہ بگاڑ سکی۔

بگ بیش لیگ کے دوران میلبورن گراؤنڈ کی فضاء میں اڑتا ہوتا پرندہ جسے کرکٹ لوور کہا جاتا جاتا ہے کے ساتھ واقعہ پیش آ گیا۔ بے باز نے زوردار شاٹ کھیلی اور گیند فضا میں تھی کہ اسی دوران سیگل کو جا لگی، سیگل گیندلگنے سے میدان کے اندر جا گرا، فیلڈر نے گیند تھرو کرنے کے بعد فووری طور پر سیگل کو اٹھایا اور میدان سے باہر لے گیا۔

متعلقہ عنوان :