شاہ عبد اللہ بن عبد العزیز نے اپنے دور میں خواتین کو ووٹ ڈالنے اور اولمپکس کھیلوں میں حصہ لینے کا حق دیا

جمعہ 23 جنوری 2015 14:15

شاہ عبد اللہ بن عبد العزیز نے اپنے دور میں خواتین کو ووٹ ڈالنے اور اولمپکس ..

ریاض (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جنوری 2015ء) سعودی عرب کے فرماں رواں شاہ عبد اللہ بن عبد العزیز نے اپنے دور میں خواتین کو ووٹ ڈالنے اور اولمپکس کھیلوں میں حصہ لینے کا حق دیا۔

(جاری ہے)

1924کو پیدا ہونے الے شاہ عبد اللہ بن عبد العزیز نے اپنے دور اقتدار میں امریکہ اور برطانیہ کے ساتھ قریبی تعلقات قائم کئے۔ دونوں ممالک سے اربوں ڈالر کا دفاعی ساز و سامان خریدا۔ شاہ عبداللہ 18 ارب ڈالر کے اثاثوں کے ساتھ دنیا کے چوتھے امیر ترین سربراہ مملکت تھے۔

متعلقہ عنوان :