حکومت کمزور جوڈیشل کمیشن بناناچاہتی ہے ،افتخار چوہدری نے دھاندلی چھپا کر مایوس کیا:عمران خان
جمعہ 23 جنوری 2015 14:19
جدہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جنوری2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا ن نے کہاہے کہ جب تک جوڈیشل کمیشن نہیں بنایا جائے گا اس وقت تک اسمبلی میں نہیں جائیں گے ،افتخار چوہدری نے حکومت کی دھاندلی چھپا کر مایوس کیاہے،وزیراطلاعات نے عمران خان کے بیان کے ردعمل میں کہاکہ عمران خان عمرہ کرنے گئے اور وہاں بھی جھوٹ بولنے سے باز نہیں آئے۔
عمران خان نے عمرہ کرنے کے بعد جدہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم نے سب سے زیادہ قربانیاں اور عزت افتخار چوہدر ی کو دی ہے لیکن انہوں نے حکومت کی دھاندلی چھپا کر قوم کو مایوس کیاہے جس کے لیے عوام ان کو کبھی معاف نہیں کرگے ۔ ان کا کہناتھاکہ انہیں بہت امید تھی کہ 2013کے الیکشن صاف شفاف ہوں گے لیکن ایسا نہیں ہوا بلکہ دبا کر دھاندلی کی گئی اور حکومت نے کرپشن کرنے میں آصف زرداری کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.