پیر گوٹھ تھانے کی حدود کچی آباد سے نوجوان لڑکی اغوا

جمعہ 23 جنوری 2015 14:35

خیرپور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جنوری 2015ء) پیر گوٹھ تھانے کی حدود کچی آباد سے نوجوان لڑکی زہرا کو مبین طور پر اغوا کرلیا گیا‘ مغویہ کے والد امیر بخش نے تھانے میں این سی درج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ 2 نامعلوم موٹر سائیکل سوار اسلحے کے زور پر اغواء کرکے نامعلوم مقام کی طرف فرار ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :