Live Updates

عمران خان سعودی عرب میں عمرے کی سعادت کے دوران پریس کانفرنس کرنے والے پہلے سیاستدان بن گئے

جمعہ 23 جنوری 2015 17:22

عمران خان سعودی عرب میں عمرے کی سعادت کے دوران پریس کانفرنس کرنے والے ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 جنوری 2015ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جدہ میں بھی پریس کانفرنس کی عادت سے باز نہ آئے اور وہاں پر بھی حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جبکہ عمران خان عمرے کی سعادت کے موقع پر سعودی عرب میں سیاسی معاملات پر پریس کانفرنس کرنے والے پہلے لیڈر بن گئے۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روز سعودی عرب میں عمرے کی سعادت حاصل کرنے کیلئے جانے والے عمران خان کو جدہ میں بھی سیاست اور پریس کانفرنس نہ بھولی اور انہوں نے جدہ میں پریس کانفرنس کر کے حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔ عمران خان عمرے کی سعادت کے دوران سیاسی معاملات پر سعودی عرب میں پریس کانفرنس کرنے والے پہلے سیاستدان بن گئے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :