کراچی،نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا،
خام تیل کی گرتی قیمتوں اور مہنگائی میں کمی کے پیش نظر صنعت کاروں نے شرح سود میں نمایاں کمی کا مطالبہ
جمعہ 23 جنوری 2015 23:01
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23جنوری۔2015ء) نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج(ہفتہ) کو کیا جائے گا، خام تیل کی گرتی قیمتوں اور مہنگائی میں کمی کے پیش نظر صنعت کاروں نے شرح سود میں نمایاں کمی کا مطالبہ کیا ہے ۔معاشی ماہرین کے مطابق عالمی سطح پر گرتی تیل کی قیمتیں اور افراط زر میں کمی کسی حد تک شرح سود میں کمی کا سبب بنے گی۔
(جاری ہے)
صنعتکاروں کا کہنا ہے شرح سود میں کمی سے جہاں اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری بڑھے گی، وہیں نجی شعبہ بھی بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا۔
صنعت کار بضد ہیں کہ موجودہ ملکی و غیرملکی اقتصادی صورتحال میں شرح سود میں نمایاں کمی ہونا چاہیے، جس سے عام آدمی اور معیشت کو فائدہ ہوگا۔شرح سود میں کمی صنعت کاروں کو ملک میں جاری توانائی کے بدترین بحران سے ریلیف کا ذریعہ بھی ثابت ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.