خیبر ایجنسی کی قوم سپاہ کا تحریک حقوق باڑہ کے احتجاجی دھرنے میں شرکت کا اعلان ،

جب تک ہمیں ہمارے حقوق نہیں ملیں گے تب تک تحریک حقوق باڑہ کے شانہ بشانہ لڑیں گے، , باڑہ متاثرین کیلئے بھی وزیرستان اور ملاکنڈ متاثرین طرز پرامدادی پیکیج کا اعلان کیا جائے، حبیب الرحمان آفریدی کاپریس کانفرنس سے خطاب