پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی سب سے بڑی دہشت گردی اور انتہا پسندی ہے،ذمہ دار امریکہ اور اس کے حواری ہیں ،سراج الحق ،

مغرب کا یہ اقدام دنیا کو تیسری عالمی جنگ کی طرف دھکیل سکتا ہے ا سلامی ممالک کی تنظیم اور اقوام متحدہ نبیوں اور مقدس کتابوں کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف قوانین بنائے ،مسلم ممالک گستاخی کے مرتکب ممالک کی اشیاء کا بائیکاٹ کریں جو بھی شان رسالت یا قرآن پاک کی گستاخی کا مرتکب ہوگا اس کا پیچھا کرتے رہیں گے، اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ملین مارچ سے خطاب