ورلڈکپ کرکٹ قریب آتے ہی ، پاکستان میں کھیل کا بخار چڑھنے لگا
ہفتہ 24 جنوری 2015 12:31
لاہور، ملتان ، پشاور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء ) کرکٹ کے میگا ایونٹ جیسے جیسے قریب آتا جارہا ہے،پاکستان میں کھیل کا بخار آہستہ آہستہ لوگوں پر گرفت مضبوط کررہا ہے۔لاہور کے نوجوانوں کو پاکستانی ٹیم سے بہتر کارکردگی کی امید ہے۔
(جاری ہے)
ملتان کے نوجوانوں کا کہنا ہے کہ اس مرتبہ ورلڈ کپ پاکستان کا ہے۔شائقین کرکٹ ورلڈ کپ شروع ہونے سے قبل پاکستان کی گرین شرٹس خریدنے کیلئے دکانوں کا رخ کررہے ہیں جبکہ شرٹس کی تیاری بھی زور و شور سے جاری ہے۔پشاور کے نوجوان پرامید ہیں کہ قومی ٹیم 23بعد آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی سرزمین پر تاریخ دوہرائیں گے،پشاور کے لوگوں کو لالہ شاہد آفریدی سے بہت سی امیدیں ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.