تل ابیب میں کار میں دھماکہ، یہودی ہلاک ، بیٹی شدید زخمی ہوگئی

ہفتہ 24 جنوری 2015 12:44

مقبوضہ بیت المقدس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) فلسطینی مقبوضہ شہر اور اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں ھشارون کے مقام پر ایک کار میں پراسرار دھماکے کے نتیجے میں ایک یہودی ہلاک اور بیٹی شدید زخمی ۔

(جاری ہے)

عبرانی اخبار کی ویب سائٹ پر اسرائیلی پولیس بارے خبر میں اطلاع دی گئی کہ دھماکہ مبینہ طور پر جرائم پیشہ شخص کی کار میں ہوا ،پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ہلاک یہودی آبادکار علاقے میں ایک جرائم پیشہ شخص کے طور پر مشہور رہا ہے اور وہ اپنی گاڑی میں گولہ وبارود اور اسلحہ رکھا کرتا تھا۔

متعلقہ عنوان :