شرپسند یہودی نے گاڑی فلسطینی بچے پر چڑھا دی، شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل
ہفتہ 24 جنوری 2015 12:45
طولکرم (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں شرپسند یہودی نے گاڑی راہ چلتے فلسطینی بچے پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگیا۔فلسطینی میڈیکل ذرائع کے مطابق زخمی بچے کی شناخت نبیل محمود کے نام سے کی گئی ہے جس کی عمر 5سال بتائی جاتی ہے۔
(جاری ہے)
اسے جنوبی طولکرم میں شوفہ کالونی کے قریب بائی پاس روڈ پر یہودی آباد کار نے کچل ڈالا تھا۔زخمی بچے کو طولکرم کے مقامی ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ ہسپتال کے نگران ڈاکٹر ثابت ثابت نے کہا ہے کہ بچے کی حالت اب خطرے سے باہر ہے تاہم گاڑی کی ٹکر سے اسے سخت چوٹیں آئی ہیں ۔ یہودی آباد کار بچے کو زخمی کرنے کے بعد فرار ہوگیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.