عمران کے بعد ریحام خان نے بھی تبدیلی کا نعرہ لگادیا

ہفتہ 24 جنوری 2015 13:10

عمران کے بعد ریحام خان نے بھی تبدیلی کا نعرہ لگادیا

جدہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جنوری2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بعد ان کی اہلیہ نے بھی تبدیلی کانعرہ لگادیا۔ ریحام خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں عمران خان سے پاکستانیوں کی بے پناہ محبت دیکھ کر اندازہ ہوا کہ وہ کتنی شدت سے ملک میں تبدیلی چاہتے ہیں،وہ عمران خان کو اپنی واحد امید سمجھتے ہیں۔

(جاری ہے)

ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے نیک خواہشات کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کا جوش و خروش دیکھ کر یقین ہوگیا اب ملک میں تبدیلی آکر رہے گی۔

متعلقہ عنوان :