فلمسٹار نور عنقریب غریب اور مستحق بچیوں کی شادی کرائیں گی ‘ذرائع

ہفتہ 24 جنوری 2015 13:42

فلمسٹار نور عنقریب غریب اور مستحق بچیوں کی شادی کرائیں گی ‘ذرائع

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) فلمسٹار نور عنقریب غریب اور مستحق بچیوں کی شادی کرائیں گی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نور نجی ٹی چینل کے زیر اہتمام غریب اور مستحق بچیوں کی شادی کرائیں گی جس کے تمام اخراجات نجی ٹی وی کی انتطامیہ برداشت کرے گی ۔

(جاری ہے)

غریب بچیوں کی شادیاں نجی ٹی وی پر بھی دکھائی جائیں گی ۔

متعلقہ عنوان :