کراچی میں زمین پر قبضے کے تنازع پر سابق اولمپین حسن سردار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

ہفتہ 24 جنوری 2015 14:06

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) کراچی میں زمین پر قبضے کے تنازع پر سابق اولمپین حسن سردار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیاپولیس حکام کے مطابق حسن سردار کے خلاف عدالت کے حکم پر صدر تھانے میں مقدمہ درج کیا گیاحسن سردار کے خلاف ایک شہری نے زمین پر قبضہ کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی تھی۔

(جاری ہے)

شہری کی درخواست پر عدالت نے پولیس کو مقدمہ درج کرنے کی ہدایت کی جس کے بعد پولیس نے پلاٹ پر قبضے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :