فرنس آئل کی کمی ،لاہور اور کوئٹہ میں بجلی بحران شدید ہوگیا
ہفتہ 24 جنوری 2015 14:13
لاہور ،کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) فرنس آئل کی کمی کے بعد لاہور اور کوئٹہ میں لوڈشیڈنگ کا بحران شدید ہوگیا۔لاہور میں13 سے18 گھنٹے لوڈشیڈنگ جاری جبکہ کوئٹہ کے دیہی علاقوں میں صرف 2 گھنٹے بجلی فراہم کی جارہی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں کوٹہ سے کم بجلی سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ میں اضافہ ہوگیا ۔لاہورمیں 13 سے18 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے ۔
لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ،کوٹ لکھپت ،مانگا منڈی ،شیخوپورہ کے علاقوں میں بدترین لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے ۔گھریلو صارفین ،صنعتی صارفین کو لوڈشیڈنگ سے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ فیسکو حکام کی لوڈشیڈنگ شیڈول پر عمل نہ کرنے پر شدید مذمت کی ہے۔ہر 15 منٹ بعد 2 گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے ۔لیسکو کو 2500میگاواٹ جبکہ سپلائی1170 میگاواٹ ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.