گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف جمعیت علماء اسلام (ف) ضلع بدین کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ

ہفتہ 24 جنوری 2015 14:18

بدین (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف جمعیت علماء اسلام (ف) ضلع بدین کی جانب سے مولانا فتح محمد مہیری کی قیادت میں کارکنوں نے ایوان صحافت ضلع بدین پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر رہنماؤں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت میں ملوث فرانس کے اشاعتی ادارے اور متعلقہ افراد کے خلاف توہین رسالت کے تحت مقدمات درج کرکے سرعام پھانسی کا مطالبہ کیا۔

متعلقہ عنوان :