کشمیر اور فلسطین جیسے دیرینہ مسائل حل کیے بغیر مشرق وسطیٰ میں امن قائم ہو سکتا ہے نہ ہی جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کی ضمانت دی جا سکتی ہے، عبدالرشید ترابی