شکار پور میں جرگے کے حکم پر 2 بچیاں ونی کر دی گئیں

ہفتہ 24 جنوری 2015 15:17

شکار(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء)شکارپور میں جرگے کے حکم پر 2 بچے ونی کر دیں۔3 سالہ بچی کی 36 سالہ شخص جبکہ6 سالہ بچی کا40 سالہ شخص سے نکاں کروا دیا گیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہفتہ کے روز شکار کے علاقے کچے میں ایک کاروکاری جرگہ ہوا ۔جس کے بعد جرگے کے حکم پر 2 بچیاں ونی کر دی گئیں۔3 سالہ بچی کا36 سالہ شخص سے کر دیا گیا جبکہ ایک اور بچی جس کی عمر6 سال ہے اس کا نکاح40 سالہ شخص سے کر دیا گیا ہے ۔