ضلع سرگودھا میں لاؤڈ سپیکر کے غلط استعمال پر پولیس کی کاررائی، تھانہ بھیرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے محمد نواز ولد محمد علی قوم پنجوتھہ سکنہ ڈھل کیخلاف لاؤڈ سپیکر کے ناجائز استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرلیا

ہفتہ 24 جنوری 2015 15:35

سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) ضلع سرگودھا میں لاؤڈ سپیکر کے غلط استعمال پر پولیس کی کاررائی ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پر تھانہ بھیرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے محمد نواز ولد محمد علی قوم پنجوتھہ سکنہ ڈھل کیخلاف لاؤڈ سپیکر کے ناجائز استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :