آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی خصوصی کمیٹی میرپور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس 27 جنوری کو ہو گا

ہفتہ 24 جنوری 2015 15:49

مظفر آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر کی تشکیل دی گئی خصوصی کمیٹی میرپور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس 27 جنوری کو ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس پی ڈبلیو ڈی ریسٹ ہاؤس میرپور میں منعقد ہو گا اجلاس میں ایم ڈی اے کے معاملات زیر غور لائے جائیں گے واضح رہے قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر نے اپنے روان اجلاس میں یہ کمیٹی ملازمین پلاٹوں کی الاٹمنٹ اور ملازمین کی بھرتی کے سلسلہ میں تشکیل دی تھی

متعلقہ عنوان :