شہر کے مختلف علاقوں میں ناکے لگاکر رنگدار شیشوں،غیر نمونہ اوربغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی گئی
ہفتہ 24 جنوری 2015 16:16
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کی مرتکب گاڑیوں کے خلاف انسداد ی کارروائی کیلئے شہر بھر میں خصوصی ناکے لگائے گئے،سٹی ٹریفک پولیس نے رنگدار شیشوں ،بغیر نمبر پلیٹ اورغیر نمونہ نمبرپلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر رکھا ہے اس خصوصی مہم میں ابتک129112گاڑیوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جا چکی ہے جن میں61690رنگدار شیشوں والی گاڑیاں،43494غیر نمونہ ،23718بغیر نمبرپلیٹ اور 210سبز نمبر پلیٹ والی گاڑیاں شامل ہیں۔
سی ٹی او نے کہا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں انکے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا سلسلہ جاری ہے ۔انہوں نے کہا کہ شہر میں ٹریفک کی روانی اور ٹریفک قوانین کی پاسداری کو یقینی بنانے کے حوالے سے خصوصی طور پر شروع کےئے گئے کریک ڈاؤن کے دوران61690رنگدار شیشوں والی گاڑیوں ،43494غیر نمونہ ،23718بغیر نمبرپلیٹ اور210سبز نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.