سٹیٹ بینک کا شرح سود میں مزید 1 فیصد کمی کا فیصلہ

ہفتہ 24 جنوری 2015 16:17

سٹیٹ بینک کا شرح سود میں مزید 1 فیصد کمی کا فیصلہ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جنوری2015ء)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سٹیٹ بینک نے شرح سود میں مزید ایک فیصد کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ سٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کر کے 9.5 فیصد سے کم کر کے 8.5 فیصد کرنے کافیصلہ کیا ہے جس کا اعلان سٹیٹ بینک کچھ دیر میں کر دے گا۔