عارف والا،لاکھوؤں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر تاجر کے خلاف مقدمہ درج

ہفتہ 24 جنوری 2015 16:37

عارف والا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء ) لاکھوؤں روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر تاجر کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں 145/EB کے زمیندار خالد خاں نے پانچ لاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر تاجر رانا طاہر سکنہ مشتاق نگر کے خلاف تھانہ میں مقدمہ درج کرادیا ۔