Live Updates

افتخار چوہدری ہرجانہ کیس ، عمران خان نے بھی جواب تیار کرلیا

ہفتہ 24 جنوری 2015 16:51

افتخار چوہدری ہرجانہ کیس ، عمران خان نے بھی جواب تیار کرلیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جنوری2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی جانب سے دائر کئے گئے ہتک عزت کے 20 ارب روپے کے دعویٰ کا جواب تیار کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

پی ٹی آئی کے وکلاءپیر کے روز ضلعی عدالت کے جج نذیر احمد گنجانہ کے پاس داخل کرائیں گے۔ آن لائن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کی جانب سے بیس ارب روپے کے ہتک عزت کے دعویٰ کے جواب میں بائیس صفحات پر مشتمل جواب تیار کرلیا گیا ہے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :