پاکستان میں ہندو برادری کے نامور مذہبی پیشوا مہراج لکھمی چند گروجی 86سال کی عمر میں انتقال کرگئے

ہفتہ 24 جنوری 2015 17:19

قلات(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) پاکستان میں ہندو برادری کے نامور مذہبی پیشوا مہراج لکھمی چند گروجی 86سال کی عمر میں انتقال کرگئے قلات میں کل سے 3دن تک ہندو برادری کی جانب سے سوگ کا اور کاروبار بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :