زمیندار ایکشن کمیٹی قلات کی جانب سے بلوں کی ادائیگی کے باوجود بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف کیسکو کے آپریشن ڈائریکٹر کے خلاف تھانے میں مقدمہ درج کرادیا

ہفتہ 24 جنوری 2015 17:19

قلات( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) زمیندار ایکشن کمیٹی قلات کی جانب سے بلوں کی ادائیگی کے باوجود بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف کیسکو کے آپریشن ڈائریکٹر کے خلاف تھانے میں مقدمہ درج کرادیا تفصیلات کے مطابق زمیندار ایکشن کمیٹی قلات کی جانب سے بلوں کی ادائیگی کے باوجود علاقے میں کیسکو کی جانب سے بجلی کی عدم فراہمی خلاف تھانہ سٹی قلات میں کیسکو کے آپریشن ڈائریکٹر کے خلاف مقدمہ درج کرادیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔

متعلقہ عنوان :