حکمران منصوبہ بندی کے تحت بحران پیدا اور ختم کرتے ہیں‘ بشارت جسپال،

نااہل وزراء اپنے عوام دشمن اقدامات کا ذمہ دار میڈیا کو ٹھہراکر عوام کی آنکھوں میں دھول نہیں جھونک سکتے , (ن) لیگ تاریخ کی واحد حکومت ہے جو ڈیڑھ سال میں جھوٹے وعدے کرنے کے باعث عوامی نفرت کا شکار ہوئی‘ صدر عوامی تحریک