امریکی صدر باراک اوبامہ بھارت کے تین روزہ دورے کے لئے روانہ،

صدر اوبامہ نئی دہلی شرٹن ہوٹل میں قیام ، سکیورٹی کیلئے اسی ہزار اہلکار تعینات کردیئے گئے

ہفتہ 24 جنوری 2015 18:59

امریکی صدر باراک اوبامہ بھارت کے تین روزہ دورے کے لئے روانہ،

نئی دہلی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء ) امریکی صدر باراک اوبامہ بھارت کے تین روزہ دورے کے لئے روانہ ہوگئے ۔ صدر اوبامہ نئی دہلی شرٹن ہوٹل میں قیام کرینگے ان کی سکیورٹی کیلئے اسی ہزار اہلکار تعینات کئے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز امریکی صدر اوبامہ تین روزہ دروہ کے لئے بھارت روانہ ہوگئے صدر اوباما نے نئی دہلی شرٹن ہوٹل میں قیام کیا ان کی سکیورٹی کیلئے اسی ہزار بھارتی پولیس اہلکار تعینات کیا گیا ہے تاکہ امریکی صدر محفوظ طریقے سے بھارت کا تین روزہ دورہ کرسکیں اس لئے پورے بھارت میں تین روز کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :