حافظ سعید اور جماعت الدعوہ پر پابندی ، بھارتی فوج خوش
پابندی خوش آئند ہے مگر اقدامات کا عملی وجود نظر آنا چاہیے ، بھارتی لیفٹیننٹ جنرل
ہفتہ 24 جنوری 2015 19:28
سرینگر( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء ) بھارتی فوج نے کہا ہے کہ حافظ سعید اور جماعت الدعوة پر پاکستان کی جانب سے پابندی عائد کرنا خوش آئند اقدام ہے تاہم ان اقدامات کا عملی وجود نظر آنے پر ہی یہ موثر ثابت ہوسکتاہے ۔
(جاری ہے)
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سرینگر میں تعینات بھارتی فوجی کمانڈر کے کمانڈنگ آفیسر لیفٹیننٹ جنرل سبھراتا سارہا نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا یہ بہت ہی اہم اقدام ہے اور اب انتظار کرینگے اور دیکھیں گے کہ جماعت الدعوة پر پابندی کے لیے عملی طور پر کیا اقدام اٹھانا چاہیے انہوں نے کہا کہ امریکی صدر باراک اوبامہ کے دورہ پر کشمیر کے تمام حصوں میں سکیورٹی کے انتہائی سخت اقدامات کئے گئے ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.