جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں چوتھے ون ڈے میں ( آج ) آمنے سامنے ہوں گی،پروٹیز کو سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل

ہفتہ 24 جنوری 2015 19:31

پورٹ الزبتھ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء ) جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ ( آج ) اتوار کو پورٹ الزبتھ میں کھیلا جائے گا۔ پروٹیز کو سیریز میں 3-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

متعلقہ عنوان :