ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی آج میرپورخاص میں ”شان مصطفی“ریلی سے خطاب کریں گے

ہفتہ 24 جنوری 2015 20:28

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء)امیر جماعت اسلامی سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی 25جنوری کو (آج) بعد نماز مغرب میرپورخاص پہنچے گے جہاں وہ بعد نمازعصر ”شان مصطفی ریلی“سے خطاب کریں گے، ریلی سے ضلعی امیر افضال احمد آرائیں ودیگر قائدین بھی خطاب کریں گے۔