مغرب توہین آمیز خاکے شایع کرکے تیسری عالمی جنگ چھیڑناچاہتا ہے،ممتاز سہتو
ہفتہ 24 جنوری 2015 20:28
کندھ کوٹ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) جماعت اسلامی تحصیل کندہ کوٹ کے تحت فقیدالمثال" لبیک محمد ﷺ"ریلی صوبائی جنرل سیکرٹری ممتازحسین سہتو کی زیر قیادت مدرسہ دارالعلوم الاسلامیہ خواجہ محلہ سے نکالی گئی ، ریلی شہر کے مختلف راستوں سے ہوتی ہوئی پریس کلب پر اختتام پذیر ہوئی ،جس میں جماعت اسلامی،شباب ملی،اسلامی جمعیت طلبہ ،جمعیت طلبہ عربیہ ،کسان ،پریم یونین، پیغام یونین سمیت جماعت اسلامی کی ذیلی تنظیموں کے بڑی تعداد میں کارکنان نے شرکت کی ۔
۔اس موقع پر،ضلعی قیم پروفیسر حبیب اللہ پٹھان،مولانا واحد بخش خلجی، مولاناجان گل خلجی،حاجی محمد بلیدی ودیگرنے بھی خطاب کیا۔ ریلی سے جماعت اسلامی سندھ کے سیکرٹری جنرل ممتازحسین سہتونے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مغرب توہین آمیز خاکے شایع کرکے تیسری عالمی جنگ چھیڑناچاہتا ہے، فرانس کے رسالے نے نبی مہربان ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والوں کیخلاف مسلم ممالک کی حکومتوں نے ابھی تک صدائے احتجاج بلندنہیں کیا ،سرورکونین کی محبت ماں باپ،جان ومال اوراولاد سے بڑھ کرنہ ہوتو وہ کامل مسلمان ہوہی نہیں سکتا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.