کامرہ کینٹ ، دانش سکول جنڈ میں داخلہ ٹیسٹ دو فروری کو ہونگے

ہفتہ 24 جنوری 2015 21:26

کامرہ کینٹ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) دانش سکول جنڈ میں داخلہ ٹیسٹ دو فروری کو منعقد ہوگا ۔ یہ ٹیسٹ پورے ضلع میں ہر تحصیل ہیڈکوارٹر پر منعقد کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

مزید معلومات کے لیے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر اٹک کے سرکاری ٹیلیفون نمبر 057-931371 ، ای ڈی او ایجوکیشن کے ٹیلیفون نمبر 057-9316117 یا متعلقہ تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔