پاکستان عوامی تحریک کی بابرعلی سے اظہار تعزیت

ہفتہ 24 جنوری 2015 21:34

کراچی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی رہنما ڈاکٹرایس ایم ضمیر، سید ظفر اقبال قادری ،لیاقت کاظمی، قیصر اقبال قادری ،تحریک منہاج القرآن کراچی کے امیر حاجی اقبال میمن،لطافت محمود،آفتاب احمد ،تسبیحہ شفیق ،وسیم اختر،شیخ فاروق قادری ،عدنان روٴف انقلابی ،،راوٴاشتیاق اورالیاس مغل نے پاکستان عوامی تحریک کراچی کے آفس سیکریٹری بابرعلی کے والدمحمد اقبال کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

راوٴاشتیاق نے مرحو م کے سوئم میں شرکت کی اوربابرعلی سے تعزیت کا اظہار کیا ۔اس موقع پر محمدسلیم ،حافظ شاکراوردیگربھی موجودتھے