رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے ایل ایل بی میں داخلہ لے لیا

ہفتہ 24 جنوری 2015 21:37

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے ایل ایل بی میں داخلہ لے لیا

مظفر گڑھ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے ایل ایل بی پارٹ ون ریگولرمیں داخلہ لے لیا ہے۔ جمشید دستی نے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے فاصلاتی نظام پروگرام کے تحت کالج آف کامرس مظفرگڑھ میں داخلہ لے لیا۔

(جاری ہے)

کالج انتظامیہ کے مطابق کلاسوں کا آغاز ایک ہفتے میں ہوگا