Live Updates

پی ٹی آئی ایجوکیشن ونگ پنجاب کے زیر اہتمام (آج )گستاخانہ خاکوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا

ہفتہ 24 جنوری 2015 21:47

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) پاکستان تحریک انصاف ایجوکیشن ونگ پنجاب کے زیر اہتمام آج ( اتوار ) بوقت 3-00بجے ،بمقام لاہور پریس کلب کے سامنے کارکنان ،صدر پنجاب اعجاز احمد چوہدری ، جنرل سیکرٹری ڈاکٹر یاسمین راشد ، اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید اور ایجوکیشن ونگ پنجاب کے صدر ڈاکٹر عاطف الدین کی قیادت میں فرانس کے میگزین میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف پر امن احتجاجی مظاہرہ کریں گے ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات