انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997ء دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے طاقت ور قانون تھا ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ،
قانون کے تحت میڈیا کسی بھی کالعدم تنظیم کے نظریات کا پرچار نہیں کر سکتا ،تقریب سے خطاب
ہفتہ 24 جنوری 2015 21:47
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997ء دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے طاقت ور قانون تھا۔ وہ ہفتہ کو یہاں وفاقی جوڈیشل اکیڈمی میں ایک ہفتہ پر محیط قومی ٹریننگ برائے ٹرینرز ورکشاپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ اس ورکشاپ میں ججوں، پراسیکیوٹر اور انویسٹی گیٹرز نے شرکت کی۔
اس موقع پر جسٹس قاضی فائز عیسی نے شرکاء میں سرٹیفکیٹس بھی تقسیم کئے۔ اس موقع پر یو این او ڈی سی کے نمائندہ سیزر گیڈز نے بھی خطاب کیا۔ جسٹس عیسیٰ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997ء ایک خصوصی قانون ہے جو انسداد دہشت گردی کے ججوں، پراسیکیوٹر اور انویسٹی گیٹر کو خصوصی ہتھیار فراہم کرتا ہے جو عام عدالتی نظام میں دستیاب نہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.