نئے سعودی حکمران کے سامنے طوفانی حالات کھڑے ہیں، جرمن میڈیا،

اندرونی سطح پر اصلاحات میں تعطل اور خارجہ پالیسیوں میں ناکامی سے ’وہابی بادشاہت‘ کے مستقبل کو خطرہ لاحق ہے، سعودی قیادت کو اندرونی مسائل اور بیرونی تنازعات کا سامنا ہے،شاہی خاندان میں ایک حقیقی نسل کی تبدیلی ابھی آئے گی اور اس میں ابھی چند سال لگ سکتے ہیں، تبصرہ