اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم ،یورواورپاؤنڈ کی قدر میں اضافہ کا رحجان،

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 101.60 اورفروخت 101.80 پر برقرار