خاکوں سے عالم اسلام کا دل زخمی ہوا ہے،مظہر عباس علوی،

ناموسِ رسالت کے تحفظ کیلئے ہم مسلمان ہر قسم کی قربانی دینے کیلئے تیا رہیں،شیعہ علماء کونسل پاکستان کے زیر اہتمام گستاخانہ خاکوں کیخلاف ریلی سے خطاب