گستا خانہ خاکوں کی اشاعت میں یہودی لابی کا ہاتھ ہے‘ علامہ سید ریاض حسین شاہ ،
دنیا بھر میں یہودی لابی اسلام کے خلاف سرگرم عمل ہے،دنیا بھر کی بد امنی کا سبب امریکی پالیسیاں ہیں
ہفتہ 24 جنوری 2015 23:21
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) جماعت اہل سنت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ گستا خانہ خاکوں کی اشاعت میں یہودی لابی کا ہاتھ ہے،دنیا بھر میں یہودی لابی اسلام کے خلاف سرگرم عمل ہے،دنیا بھر کی بد امنی کا سبب امریکی پالیسیاں ہیں، ہماری زندگیا ں ناموس رسالت ﷺ کی امانت ہیں ،اہل حق تحفظ ناموس رسالت ﷺ کیلئے ہر قربانی دیں گے،اسلام دشمن طاقتیں مسلمانوں کے جذبہ عشق رسول ﷺ سے خائف ہیں،اسلام مخالف انتہا پسندانہ رویہ عالمی امن کیلئے خطرہ ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.