جماعت اسلامی امانت ،دیانت ،اخلاص کا دوسرا نا م ہے ،مظفر سید ،
اسلامی حکومت کا قیام ترجیحا ت میں شامل ، جماعت اسلامی ہی عوام کی دکھوں وپریشانیوں کا مداواکر سکتی ہے،وزیر خزانہ خیبرپختونخواکا استقبالیہ سے خطاب
ہفتہ 24 جنوری 2015 23:21
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 جنوری 2015ء) جماعت اسلامی کے راہنما خیبر پختونخواہ کے وزیر خزانہ مظفر سید نے کہا کہ جماعت اسلامی امانت دیانت اور اخلاص کا دوسرا نا م ہے جماعت اسلامی پر اعتما دکرکے دیکھا جاسکتا ہے کہ جماعت اسلامی امانتوں کا کتنا خیال رکھتی ہے بدعنوانی سے کتنی دور ہے سادگی وقناعت پسند کتنے ہیں جماعت اسلامی پر اعتماد کی صورت میں عوام کو امن سکون ترقی اور خوشحالی وحقوق مل سکتے ہیں جماعت اسلامی کے ذمہ داران وارکان ہر ایک کے دکھ درد خوشی وخمی میں ہر صورت شرکت کریں جماعت اسلامی کے ارکان چلتا پھرتا دعوت بن کر لوگوں کو اپنے کردار وعمل سے جماعت اسلامی کی طرف راغب کریں عوام کو یہ یقین دلایا جائے کہ جماعت اسلامی ہی عوام کی دکھوں وپریشانیوں کا مداواکر سکتی ہے ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.