رنبیر کپور کینڈی کرش کے دیوانے نکلے

رنبیر کپور،جیکولین اور ارجن رام پال کی آنے والی ہے نئی فلم ’رائے‘ جس کی شوٹنگ میں ہیں

اتوار 25 جنوری 2015 11:15

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) بالی ووڈ راک اسٹار رنبیر کپور بھی دنیا بھر میں کھیلے جانے مشہور گیم کینڈی کرش کے دیوانہ ہیں۔رنبیر کپور،جیکولین اور ارجن رام پال کی آنے والی ہے نئی فلم ’رائے‘ جس کی شوٹنگ میں ہیں وہ آج کل بہت ہی مصروف۔

(جاری ہے)

تاہم مصروفیت کے باوجود بھی موصوف نے سماجی روابط کی ویب سائٹ پر کھیلے جانے والے مقبول گیم کینڈی کرش کھیلنا نہ چھوڑا۔شوٹنگ کے دوران سری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈس نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ رنبیر کپور شوٹنگ کے دوران ملنے والے بریک میں رنبیر موبائل فون پرکینڈی کرش کھیلتے رہتے ہیں۔ جس کے باعث کبھی کبھی وہ اپنے سین بھی بھول جاتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :