طاقتور خلائی مخلوق سے مقابلے پر بنی فلم ”ایلیئن آؤٹ پوسٹ“

اتوار 25 جنوری 2015 11:19

لاس اینجلس(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) امریکی فورسز کو ایک بار پھر کرنا پڑے گا طاقتور خلائی مخلوق سے مقابلہ فلم ”ایلیئن آؤٹ پوسٹ“ میں۔ سائنس فکشن فلم 6دن بعد سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی دوسرے سیارے سے آئی خطرناک مخلوق کے گرد گھومتی ہے،جدید ہتھیاروں سے لیس یہ مخلوق زمین پر قبضہ کرنے کی خواہشمند ہے۔ اس خطرناک مخلوق سے لڑنے کیلئے امریکی فورسز کو کئی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے،اب کسی کی ہوتی ہے جیت ،یہ تو وقت آنے پر ہی پتہ چلے گا۔

متعلقہ عنوان :