بگ ہیروسکس30 جنوری کو برطانیہ میں ریلیزہوگی

اتوار 25 جنوری 2015 11:20

لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین ۔ 25جنوری 2015ء) امریکن باکس آفس پر تہلکہ مچانے کے بعد اینی میٹڈ فلم ”بگ ہیروسکس“30جنوری کوبرطانوی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

تھری ڈی اینیمٹڈ فلم بگ ہیروrealisسکس امریکہ کے سینما گھروں میں چارسو اٹھائیس ملین ڈالرکمانے کے بعد برطانیہ میں دھوم مچانے کو ہے تیارہے۔ڈون ہِل کی ہدایات میں بننے والی اس فلم کی کہانی مارول کامکس کے سْپرہیرو سے متاثر ہے جس میں ایک نوجوان شہر میں جرائم کے خاتمے کے لیے روبوٹ تیار کرتا ہے۔کامیڈی اورایڈونچرسے بھرپورفلم رواں ماہ کی30 تاریخ کو برطانیہ میں ریلیز ہوگی۔

متعلقہ عنوان :